ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔
پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔
اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔
دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟
اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔
اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔
اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا
وڑاں ۔ اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا۔
__________________
Everyone is going to hurt you sooner or later,You just have to decide whose worth the pain
ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔
پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔ اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔ دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟ اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔ اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔ اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا وڑاں ۔
اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا۔
Wo officer aap hi hon gain hmmmmmmmmmmm nahi aap to boht boltay hain aap kaisey ho sakte hain koi aur ho ga.nice joke.
Class Roll Number: BME-01083029 (The University Of Lahore)
Re: کم گو شخص
Quote:
Originally Posted by irfishahpk
ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔
پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔
اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔
دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟
اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔
اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔
اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا
وڑاں ۔ اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا۔
layn jiii kr layn bat yeh joke tha k bongi amri ha....
Best view in Firefox Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.