کم گو شخص ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔ پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔ اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔ دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟ اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔ اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔ اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا وڑاں ۔ اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا:baeh:۔ |
Re: کم گو شخص Quote:
|
Re: کم گو شخص Quote:
layn jiii kr layn bat yeh joke tha k bongi amri ha....:smilestar: |
Re: کم گو شخص Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:50 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.