Quote:
Originally Posted by irfishahpk ایک شخص بہت کم گو تھا ۔ اُسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو ۔ اُس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا ۔
پہلا شخص ۔ مے آئی کم اِن سر ۔
اُس سخص نے فوراََ سوچاکہ اِس نے پانچ الفاظ بولے ہیں ۔ اِس لے اُسے فارغ کر دیا۔
دوسرا شخص۔ سر اندر آنے کی اجازت ہے؟
اُس شخص نے سوچا کہ اِس نے چھے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔ چنانچہ اُسے بھی فارغ کر دیا۔
اِس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر آگیا۔
اُس نے دروازے سے سر اندر کر تے ہوئے کہا
وڑاں ۔ اُس شخص نے دیہاتی کو فوراََ سلیکٹ کرلیا۔ |
layn jiii kr layn bat yeh joke tha k bongi amri ha....