15-08-2010, 10:24 AM
|
| BZU EVENTS | | Join Date: Nov 2008 Location: *************
Posts: 294
Contact Number: +923xxxxxxxxx Program / Discipline: BSCS Class Roll Number: 00-00 | |
عامر ولن کے رول میں اور کئی ستاروں کو بخار پ کیسا محسوس کریں گے جب کوئی ہینڈسم چاکلیٹ ہیرو ہیروئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے یا پھر اپنی گینگ کو کسی کا قتل کرنے کا حکم دے!
عامر خان کا شمار بالی وڈ کے بہترین ادارکاروں میں ہوتا ہے
آپ اس بدلے کردار کو ہضم کرنے میں دقت محسوس کریں گے لیکن عامر خان نے یہ خطرہ مول لے لیا ہے۔ وہ یش راج کی فلم دھوم تھری میں ویلن بننے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ ہاں ابھی انہوں نے پوری سکرپٹ نہیں پڑھی ہے لیکن ہمارے خبری کی خبر کے مطابق یش راج اور ان کے درمیان ہوئی میٹنگ میں عامر کو ویلن کا رول بہت پسند آیا ہے۔ ویسے دھوم فلم میں اس سے پہلے جان ابراہام اور رتیک روشن ویلن بن چکے ہیں۔ ویسے اس فلم کی خاصیت یہی ہے کہ اس فلم میں ہیرو سے زیادہ ناظرین ویلن کو پسند کرتے ہیں۔ |