View Single Post
  #1  
Old 15-08-2010, 10:24 AM
Nadeem Iqbal's Avatar
Nadeem Iqbal Nadeem Iqbal is offline
BZU EVENTS

 
Join Date: Nov 2008
Location: *************
Posts: 294
Contact Number: +923xxxxxxxxx
Program / Discipline: BSCS
Class Roll Number: 00-00
Nadeem Iqbal is a jewel in the roughNadeem Iqbal is a jewel in the roughNadeem Iqbal is a jewel in the rough
Exclamation عامر ولن کے رول میں اور کئی ستاروں کو بخار

پ کیسا محسوس کریں گے جب کوئی ہینڈسم چاکلیٹ ہیرو ہیروئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے یا پھر اپنی گینگ کو کسی کا قتل کرنے کا حکم دے!


عامر خان کا شمار بالی وڈ کے بہترین ادارکاروں میں ہوتا ہے

آپ اس بدلے کردار کو ہضم کرنے میں دقت محسوس کریں گے لیکن عامر خان نے یہ خطرہ مول لے لیا ہے۔ وہ یش راج کی فلم دھوم تھری میں ویلن بننے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ ہاں ابھی انہوں نے پوری سکرپٹ نہیں پڑھی ہے لیکن ہمارے خبری کی خبر کے مطابق یش راج اور ان کے درمیان ہوئی میٹنگ میں عامر کو ویلن کا رول بہت پسند آیا ہے۔ ویسے دھوم فلم میں اس سے پہلے جان ابراہام اور رتیک روشن ویلن بن چکے ہیں۔ ویسے اس فلم کی خاصیت یہی ہے کہ اس فلم میں ہیرو سے زیادہ ناظرین ویلن کو پسند کرتے ہیں۔


Reply With Quote