|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rating: | Display Modes |
07-04-2010, 10:44 AM | #1 |
کتاب الصلوٰۃ ( نماز کے احکام و مسائل ) صحیح بخاری-- حدیث نمبر : 374 صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ ( نماز کے احکام و مسائل ) باب : ایسے کپڑے میں اگرکسی نے نماز پڑھی جس پر صلیب یامورتیاں بنی ہوں تونماز فاسد ہوگی یا نہیں اور ان کی ممانعت کا بیان حدیث نمبر : 374 حدثنا أبو معمر عبد الله بن عمرو، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا عبد العزيز بن صهيب، عن أنس، كان قرام لعائشة سترت به جانب بيتها فقال النبي صلى الله عليه وسلم " أميطي عنا قرامك هذا، فإنه لا تزال تصاويره تعرض في صلاتي ". ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا کہ کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک رنگین باریک پردہ تھا جسے انھوں نے اپنے گھر کے ایک طرف پردہ کے لیے لٹکا دیا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے سامنے سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو ۔ کیونکہ اس پر نقش شدہ تصاویر برابر میری نماز میں خلل انداز ہوتی رہی ہیں | |
Tags |
374, مسائل, الصلوٰۃ, احکام, بخاری, حدیث, صحیح, نماز, نمبر, کتاب |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|