BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

Go Back   HOME > Welcome to all the Students > Islam
Islam Full of Islamic Stuff



Reply
 
Thread Tools Rating: Thread Rating: 1 votes, 5.00 average. Display Modes
Old 07-04-2010, 10:44 AM   #1
Ch|Iftikhar
Exclamation کتاب الصلوٰۃ ( نماز کے احکام و مسائل ) صحیح بخاری-- حدیث نمبر : 374

صحیح بخاری
کتاب الصلوٰۃ
( نماز کے احکام و مسائل )
باب : ایسے کپڑے میں اگرکسی نے نماز پڑھی جس پر صلیب یامورتیاں بنی ہوں تونماز فاسد ہوگی یا نہیں اور ان کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر : 374
حدثنا أبو معمر عبد الله بن عمرو، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا عبد العزيز بن صهيب، عن أنس، كان قرام لعائشة سترت به جانب بيتها فقال النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أميطي عنا قرامك هذا، فإنه لا تزال تصاويره تعرض في صلاتي ‏"‏‏.‏
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا کہ کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک رنگین باریک پردہ تھا جسے انھوں نے اپنے گھر کے ایک طرف پردہ کے لیے لٹکا دیا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے سامنے سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو ۔ کیونکہ اس پر نقش شدہ تصاویر برابر میری نماز میں خلل انداز ہوتی رہی ہیں
  Reply With Quote
Reply

Tags
374, مسائل, الصلوٰۃ, احکام, بخاری, حدیث, صحیح, نماز, نمبر, کتاب

Thread Tools Search this Thread
Search this Thread:

Advanced Search
Display Modes Rate This Thread
Rate This Thread:

 
 

Best view in Firefox
Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting
Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.

All times are GMT +5. The time now is 10:18 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.