![]() |
عامر ولن کے رول میں اور کئی ستاروں کو بخار پ کیسا محسوس کریں گے جب کوئی ہینڈسم چاکلیٹ ہیرو ہیروئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے یا پھر اپنی گینگ کو کسی کا قتل کرنے کا حکم دے! http://www.bbc.co.uk/worldservice/as...r_khan_283.jpg عامر خان کا شمار بالی وڈ کے بہترین ادارکاروں میں ہوتا ہے آپ اس بدلے کردار کو ہضم کرنے میں دقت محسوس کریں گے لیکن عامر خان نے یہ خطرہ مول لے لیا ہے۔ وہ یش راج کی فلم دھوم تھری میں ویلن بننے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ ہاں ابھی انہوں نے پوری سکرپٹ نہیں پڑھی ہے لیکن ہمارے خبری کی خبر کے مطابق یش راج اور ان کے درمیان ہوئی میٹنگ میں عامر کو ویلن کا رول بہت پسند آیا ہے۔ ویسے دھوم فلم میں اس سے پہلے جان ابراہام اور رتیک روشن ویلن بن چکے ہیں۔ ویسے اس فلم کی خاصیت یہی ہے کہ اس فلم میں ہیرو سے زیادہ ناظرین ویلن کو پسند کرتے ہیں۔ |
| All times are GMT +5. The time now is 04:54 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.