قد بڑھانا قد بڑھانے کے لئے نیند ضروری ہے اگر روزانہ ۱۲ گھنٹے سویا جائے تو قد بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اگر کسی کو نیند نہ آئے تو پھر بھی پست قد آدمی یا عورت کو لیٹے رہنا چاہیئے ۔
جسم موٹا کرنا جسم کو موٹا کرنا مقصود ہو تو روزانہ رات کو سیب کی قاشیں بنا کر کھلی فضا میں ایسی جگہ رکھ دیں جہاں چاند کی روشنی اور شبنم پڑ سکے صبح منہ ہاتھ دھو کر قاشیں کھالیں چند روز میں ہی جسم موٹا ہونا شروع ہوجائے گا نیز چہرہ بھی ہشاش بشاش نظر آئے گا ۔
موٹاپا دور کرنا ۔ موٹاپا دور کرنے ہو تو نہار منہ لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں اگر زیادہ موٹاپا دور کرنا ہو تو پھر دن میں تین مرتبہ ایک ایک لیموں بہت سے پانی میں ملا کر پینا چاہیئے نیز نشائستہ دار غذاؤں کے استعمال کو بھی کم کر دینا چاہیئے ۔
Best view in Firefox Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.