02-10-2010, 07:25 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
نشہ آور چیز کھلا کر بوڑھی خاتون کو ہلاک کر دیا حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : مسلمان کو گا لی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔
(متفق علیہ)
اللہ کی پناہ – صرف چند ہزار کی نقدی کی خاطر اتنا بڑا قدم – اس طرح انسان کتنا کچھہ کما سکتا ہے ؟ اور اس طرح کے لوگ اپنی اولاد کو کیا سکھاتے ہوں گے ؟ اور کس منہ سے ان کی اچھی تربیت کریں گے اور کس منہ سے معاشرے میں عزت سے رہیں گے ؟ |