View Single Post
  #1  
Old 02-10-2010, 07:25 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default نشہ آور چیز کھلا کر بوڑھی خاتون کو ہلاک کر دیا

حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : مسلمان کو گا لی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔
(متفق علیہ)

اللہ کی پناہ – صرف چند ہزار کی نقدی کی خاطر اتنا بڑا قدم – اس طرح انسان کتنا کچھہ کما سکتا ہے ؟ اور اس طرح کے لوگ اپنی اولاد کو کیا سکھاتے ہوں گے ؟ اور کس منہ سے ان کی اچھی تربیت کریں گے اور کس منہ سے معاشرے میں عزت سے رہیں گے ؟



Reply With Quote