23-09-2010, 10:47 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
بلوچ طلبہ ایکشن کمیٹی کی گمراہ سوچ لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
sura49 aya=""13""
اللہ کے واسطے ان نام نہاد جماعتوں سے بچتے رہیں – ہمیں صرف مسلم اور غیر مسلم میں فرق کرنا چاہئیے – بلوچ اور غیر بلوچ کیا ہوتا ہے ؟ میں خود جتوئی بلوچ ہوں تو کیا غیر بلوچوں کو جینے کا حق نہیں ہے ؟
بے انصافی صرف بلوچستان میں ہی نہیں پورے ملک میں پائی جاتی ہے – ان گمراہ کرنے والے لوگوں سے بچتے رہیں |