22-09-2010, 11:12 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
بہاولپور میڈیکل کالج طلبہ تنازعہ اور امریکی مثال جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
sura85 aya=""10""
پہلی خبر ان لوگوں کا قانون ہے جو غیرمسلم ہیں – اس میں صرف تھپڑ مارنے پر ایک امیر آدمی کو گرفتار کیا گیا – اور پچاس ہزار ڈالر ضمانت پر رہا کیا گیا – وہ ڈالر جس پر ہماری قوم کی اکثریت مرتی ہے –
دوسری خبر میں وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھہ کے شرمائیں یہود – یہاں چور ڈاکو عزت پاتے ہیں اور بےضرر طلبہ کو پکڑ کر گھسیٹا جاتا ہے –
قربان تیری گلیوں کے اے وطن
جہاں چلی ہے رسم
کہ کوئی نہ سر اٹھا کے جئے |