View Single Post
  #1  
Old 22-09-2010, 11:12 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default بہاولپور میڈیکل کالج طلبہ تنازعہ اور امریکی مثال

جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
sura85 aya=""10""

پہلی خبر ان لوگوں کا قانون ہے جو غیرمسلم ہیں – اس میں صرف تھپڑ مارنے پر ایک امیر آدمی کو گرفتار کیا گیا – اور پچاس ہزار ڈالر ضمانت پر رہا کیا گیا – وہ ڈالر جس پر ہماری قوم کی اکثریت مرتی ہے –
دوسری خبر میں وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھہ کے شرمائیں یہود – یہاں چور ڈاکو عزت پاتے ہیں اور بےضرر طلبہ کو پکڑ کر گھسیٹا جاتا ہے –

قربان تیری گلیوں کے اے وطن
جہاں چلی ہے رسم
کہ کوئی نہ سر اٹھا کے جئے



Reply With Quote