BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/15-daily-news-halat-e-hazra/)
-   -   بلوچ طلبہ ایکشن کمیٹی کی گمراہ سوچ (http://bzupages.com/f15/%C8%E1%E6%8D-%D8%E1%C8%C0-%C7-%98%D4%E4-%98%E3-%8A-%98-%90%E3%D1%C7%C0-%D3%E6%8D-11620/)

muhammad_ijaz 23-09-2010 10:47 PM

بلوچ طلبہ ایکشن کمیٹی کی گمراہ سوچ
 
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
sura49 aya=""13""

اللہ کے واسطے ان نام نہاد جماعتوں سے بچتے رہیں – ہمیں صرف مسلم اور غیر مسلم میں فرق کرنا چاہئیے – بلوچ اور غیر بلوچ کیا ہوتا ہے ؟ میں خود جتوئی بلوچ ہوں تو کیا غیر بلوچوں کو جینے کا حق نہیں ہے ؟

بے انصافی صرف بلوچستان میں ہی نہیں پورے ملک میں پائی جاتی ہے – ان گمراہ کرنے والے لوگوں سے بچتے رہیں

http://piczasso.com/i/qf4g8.gif


All times are GMT +5. The time now is 10:05 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.