BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan Right Header

Register FAQ Community Calendar New Posts Navbar Right Corner
HOME BZU Mail Box Online Games Radio and TV Cricket All Albums
Go Back   BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan > Entertainment & Enjoyment > Chit Chat > Funny Cut Piece

Notices

Funny Cut Piece Khati Mithhi Tehreerain and ashaar,Jokes and Lateefy


Reply
 
Thread Tools Search this Thread Rate Thread Display Modes
  #1  
Old 19-02-2010, 06:41 PM
Raheel's Avatar
Contributor

 
Join Date: Aug 2009
Location: City off Lights (Due to Load Shedding)
Age: 40
Posts: 1,689
Contact Number: Ask Me!
Program / Discipline: Bachelor of commerce
Class Roll Number: 00
Raheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond reputeRaheel has a reputation beyond repute
Send a message via MSN to Raheel Send a message via Yahoo to Raheel
Exclamation Pakistan in 3010..

پاکستان ايک صدي بعد


امريکہ ميں اي۔بي۔ايم کے دو ذہين افراد کے درميان چيٹ ۔

جوزف : ہيلو مارک ۔ کل تم آفس نہيں آئے تھے ؟ خيريت؟

مارک: ہاں يار۔ ميں پاکستاني ايمبيسي گيا تھا۔ ويزہ لينے۔

جوزف : اچھا واقعي ؟ پھر کيا ہوا ؟ ميں نے سنا ہے آجکل انہوں نے بہت سختياں کردي ہيں ۔
مارک : ہاں ۔ ليکن ميں نے پھر بھي کسي نہ کسي طرح لے ہي ليا۔

جوزف: بہت اچھے يار۔ مبارک ہو۔ يہ بتاؤ کہ ويزہ پراسيس ميں کتنا وقت لگا ؟

مارک : بس کچھ مت پوچھو يار۔ تقريباً مہينہ بھر لگ گيا۔ پہلي بار جب ميں پاکستان ايمبيسي گيا تھا تو صبح 4:30 پر وہاں پہنچا۔ پھر بھي مجھ سےپہلے 10 لوگ کھڑے تھے۔ لمبي قطار۔ اور ہاں مجھ سے کچھ آگے بل گيٹ بھي اپنا پاسپورٹ اور بنک سٹيٹمنٹ ہاتھ ميں ليا لائن ميں کھڑا تھا۔

جوزف : اچھا۔ بل گيٹ کو ويزہ مل گيا ۔

مارک : نہيں۔ انہوں*نے خطرہ ظاہر کيا ہے کہ بل گيٹ پاکستان جانے کے بعد وہاں سلپ ہوجائے گا اور امريکہ واپس نہيں آئے گا۔

جوزف : يار ۔ پاکستاني ايمبيسي کو ايسا نہيں کرنا چاہيئے۔ اسلام آباد ميں ہماري امريکن ايمبيسي تو پاکستانيوں کو ايک گھنٹے ميں ويزہ دے ديتي ہے۔ پھر يہ کيوں*ايسا کرتے ہيں ؟

مارک : ارے يار ۔ تمھيں تو پتہ ہے پاکستان اس وقت دنيا کي سپر پاور ہے۔ اسکا ويزہ لينا گويا مريخ کا ويزہ لينے کے برابر ہے۔ اور پھر قصور ہمارا امريکيوں کا بھي ہے۔ ہم بھي وہاں وزٹ ويزہ پر جاکر واپس نہيں آتے نا۔

جوزف : اچھا يہ بتاؤ ۔ تمھيں ويزہ کيسے مل گيا ؟

مارک : ميں نے وہاں کي مشہور فرم 'پھاليہ شوگر ملز لمٹيڈ' سے بزنس وزٹ کا انويٹيشن منگوايا تھا۔ بس اسي بنياد پر کام بن گيا۔

جوزف : ايک بار پھر مبارک ہو۔ يہ بتاؤ کب جا رہے ہو پاکستان ؟

مارک : جيسے ہي ٹکٹ ملا۔ دراصل ميں نے دنيا کي مشہور ترين اور اعلي کلاس کي ائير لائن ميں* ٹکٹ کے ليے درخواست دي ہے۔ ميرا بچپن سے خواب تھا کہ کسي دن پاکستان انٹرنيشنل اير لائنز PIA ميں سفر کر سکوں۔ اگر ٹکٹ مل گيا تو ميرا ديرينہ خواب پورا ہوجائے گا۔
جوزف : پاکستان ميں کتنا عرصہ رکو گے ؟

مارک : کتنا عرصہ ؟ کيا مطلب ؟ مجھے کسي پاگل کتے نے کاٹا ہے جو پاکستان چھوڑ کر واپس امريکہ آنے کي سوچوں گا۔ حقيقت يہ ہے کہ ميں نے انٹرنيٹ پر چيٹ کے ذريعے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے مضافات ميں ايک صحت افزا مقام 'کامونکي' کي ايک لڑکي سيٹ کر لي ہے۔ ميں اس سے شادي کرکے گرين پاسپورٹ اپلائي کردوں گا اور وہيں سيٹ ہوجاؤں گا۔

جوزف : يار تم بہت خوش قسمت ہو۔ ليکن تمھارے ماں باپ کا کيا ہوگا۔

مارک : پاکستاني گرين پاسپورٹ مل جانے کے بعد ميں ماما-پاپا کو بھي وہيں بلا لوں گا۔
جوزف : کس شہر ميں رہنا پسند کرو گے ؟

مارک : کامونکي والي لڑکي نے مجھے کہا ہے کہ پنجاب سٹيٹ صحت و صفائي کے اعلي معيار کي وجہ سے ويسے تو دنيا ميں پہلے نمبر پر ہے۔ ليکن ہم کراچي سيٹل ہوں*گے۔ وہاں آپرچيونٹيز بہت ہيں۔ پتہ ہے نا ؟ کراچي اس وقت دنيا ميں ٹريڈ اور ٹيکنالوجي کے لحاظ سے اول نمبر کا شہر ہے۔ اور وہاں کا 660 منزلہ حبيب بنک پلازہ ديکھنا بھي ميري زندگي کي بہت بڑي خواہش ہے۔ سنا ہے اسکي اوپرکي 200 منزليں بادلوں*ميں ڈھکي رہتي ہيں۔ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤو واٹ آ ڈريم يار۔

جوزف : اچھا يہ بتاؤ اپنے ساتھ کتنے ڈالرز لے کر جاؤ گے ؟

مارک : ڈالرز ؟ وہاں کون پوچھتا ہے۔ تمھيں پتہ ہے ايک پاک-روپے کے مقابلے ميں آجکل 210 ڈالرز بنتے ہيں۔ يعني ميري اگر وہاں 10 ہزار پاکستاني بھي تنخواہ نکل آئي تو امريکہ ميں چند مہينوں ميں لاکھوں پتي بن جاؤں گا۔

جوزف : ميں نے سنا ہے پاکستان کا لائف سٹينڈرڈ بہت اعلي ہے۔

مارک : ہاں۔ ايسے ہي ہے۔ وہاں پر BMW لکژري کار 25 ہزار پاک روپے ميں ، جبکہ مرسٹڈيز 32 ہزار ميں مل جاتي ہے۔ ليکن مين تو سوزوکي يا چنگچي لوں گا۔ خالصتاً پاکستاني ميڈ آٹوز ہيں۔ کچھ مہنگي ہيں ليکن بہت اعلي کلاس کي ہيں۔
البتہ کراچي ميں فليٹ بہت مہنگے ہيں۔ اور کوئي بھي بلڈنگ 100 فلور سے کم تو ہے ہي نہيں۔ انسان ہر وقت خود کو فضاؤں ميں اڑتا محسوس کرتا ہے۔

جوزف : اچھا يہ بتاؤ کہ وہاں کام کيا کرو گے۔

مارک : ميں نے معلومات کي ہيں۔ وہاں پر آئي-ٹي ميں بہت سکوپ ہے۔ ليکن تم تو جانتے ہو وہ ہمارے ملک کے تعليمي معيار کو اپنے برابر نہيں سمجھتے اس ليے مجھے شروع ميں وہاں کسي کسان کے ' گدھے' وغيرہ نہلانے پڑيں گے۔ يا پھر ہوسکتا ہے کسي مشہور پارک کے دروازے پر 'جوتے پالش ' کا کھوکھا ہي کھول لوں۔ کچھ نہ ہوا تو ٹيکسي کا لائسنس کرلوں گا۔ امريکہ سے تو پھر بھي کئي گنا بہتر کما لوں گا۔ اورہاں اگر ميں وہاں کا گرين پاسپورٹ ہولڈر ہوگيا تو پھر ساري زندگي حکومت مجھے بےروزگاري الاؤنس اور ميڈيکل سہوليات فري فراہم کرے گي۔ اور گرين پاسپورٹ کي بنا پر مجھے دنيا کے 80 فيصد ممالک ميں بغير ويزے کے وزٹ کرنے کي سہولت مل جائے گي۔

جوزف : بہت خوب ۔ يہ بتاؤ ۔ تمھيں انکي زبان کيسے آئے گي ؟

مارک : اوہ بھائي ۔ ميں پچھلے 10 سال سے اردو لينگوئج سيکھ رہا ہوں۔ کالج ميں آپشنل سبجيکٹ بھي اردو ہي ليا تھا۔ اور ہاں ميں نے TOUFL بھي A گريڈ ميں پاس کيا ہے۔

جوزف : يہ TOUFL کيا ہے ؟

مارک : Test Of Urdu as a Foreign Language

جوزف : تم بہت خوش قسمت ہو يار۔ کاش ميں تمھاري جگہ ہوتا۔
سنا ہے وہاں پر ٹرين سسٹم بہت اچھا ہے۔

مارک : ہاں ۔ کراچي سے لاہور اور وہاں سے پشاور اور کوئٹہ کے ليے دنيا کي تيز ترين اور آرام دہ ترين ٹرين 'تيز گام' چلتي ہے۔ اس ميں سفر کا بھي اپنا ہي مزہ ہے۔ اور لاہور ميں ہي دنيا کا مشہور فلم سٹوڈيو لالي وڈ بھي ہے۔ جہاں پر ميں دنيا کے عظيم اداکاروں سلطان راہي ، شفقت چيمہ اور ريما کے مجسمے ديکھوں گا۔ سنا ہے آجکل انکے بچے بھي فلم انڈسٹري ميں ہيں۔
اور راولپنڈي ميں دنيا کي سب سے بڑي اور گہري جھيل 'راول ڈيم' بھي ہے۔ اس ميں بوٹنگ کرنا بھي مجھے ہميشہ سے ہي خواب لگتا ہے۔ ليکن اب يہ خواب بھي حقيقت بن جائے گا۔
جوزف : سنا ہے ہمارا صدر اگلے مہينہ امداد لينے پاکستان بھي جائے گا ؟

مارک : ہاں۔ ايسا ہي ہے۔ اور قرضے بھي ري-شيڈول کروانے ہيں۔ پچھلے دنوں پاکستان کے محکمہ نسواريات کا منسٹر پختون خان ، وہائٹ ہاؤس آيا تھا تو 10 لاکھ روپے کا ڈونيشن تو صرف يہاں چلنے والے ايک منشيات کے ادارے کو دے گيا تھا۔ تاکہ ہماري نوجوان نسل کو زيادہ سے زيادہ منشيات باآساني مہيا ہوسکيں۔

جوزف : اچھا تمھيں ياد ہے ہمارا پرائمري سکول کا کلاس فيلو 'پيٹر' ۔ وہ بھي تو کہيں پاکستان ميں سيٹ ہے۔

مارک : ہاں۔ وہ کوئٹہ کے قريب ايک وادي ' پوستان' ميں سيٹ ہے۔ سنا ہے پوسٹ کے کھيت سے پوست اکٹھي کرنے کا کام ہے اسکا۔ ايک ہي سيزن ميں اتنا کما ليتا ہے کہ باقي 6 ماہ بيٹھ کر کھاتا رہتا ہے۔ عيش ہے اسکي تو۔

جوزف : يار ميں بھي پاکستاني ويزہ کے ليے اپلائي کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کچھ انسٹرکشن تو دو ؟
مارک : پاکستاني ايمبيسي ميں ہميشہ شلوار قميض پہن کر جانا۔ وہ لوگ اپنے قومي لباس کو بہت اہميت ديتے ہيں۔ اور کوشش کرنا کہ ويزہ کي درخواست انگريزي کي بجائے اردو ميں پُر کرنا۔ اس سے بھي اچھا تاثر ملے گا۔
اور ايمبيسي ميں داخل ہوتے ہي 'السلام عليکم ۔ جناب کيا حال ہے ؟' کہنا مت بھولنا۔
اس سے پتہ چلے گا کہ آپ کتنے مہذب ہو۔

جوزف : تھينک يو يار۔
مارک : تھينک يو نہيں شکريہ ۔ اب ميں پاکستاني ويزہ ہولڈر ہوں۔ مجھے شکريہ کہنے ميں فخر ہے ۔ خدا حافظ

Reply With Quote
  #2  
Old 20-02-2010, 03:27 PM
.BZU.'s Avatar


 
Join Date: Sep 2007
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute
Default Re: Pakistan in 3010..

yeh wala thread main nay aik dafa already post kia tha kahin .. anyway thanks
__________________
(¯`v´¯)
`*.¸.*`

¸.*´¸.*´¨) ¸.*´¨)
(¸.*´ (¸.
Bzu Forum

Don't cry because it's over, smile because it happened
Reply With Quote
Reply

Tags
3010, pakistan


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Azaad Pakistan, Episode 1, Part 8/8, Pakistan in 2010 thecool Youtube Videos/Clips etc 0 04-09-2011 08:27 PM
Pakistan National Shipping Corporation Career Opportunities Karachi Pakistan 2011 Mula Umer Alumni/Careers/Jobs 0 12-05-2011 07:23 AM
Pakistan Navy Engineering College Karachi Career Opportunities Pakistan 2011 Mula Umer Alumni/Careers/Jobs 0 08-05-2011 08:27 PM
Ghareeb Pakistan ke Ameer Siyasatdan. Rich Politician of poor Pakistan .BZU. Youtube Videos/Clips etc 0 27-02-2011 12:53 AM
Pakistan disappoints India, Indian saying, Pakistan nay wada pora nahi kia.. LOL .BZU. Cricket Videos 1 03-10-2009 09:08 AM

Best view in Firefox
Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting
Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.

All times are GMT +5. The time now is 12:13 AM.
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.