"
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی - اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی - اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ - اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی - کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا) - اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں - تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا - اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا - sura99
اللہ رحم کرے – یہ بات میں نے اور کئی ذریعوں سے بھی سنی ہے
---------- Post added at 06:52 PM ---------- Previous post was at 06:47 PM ----------
اس سے ملتے جلتے ٹاپک پہلے سے موجود ہیں - لیکن سب کا حوالہ مختلف ہے اور دوسرا اس میں پول شامل کیا گیا ہے - جس کا سوال بہت اہم ہے