20-09-2010, 10:21 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
ایوب نیشل پارک راولپنڈی کی بدانتظامی "
ایک طرف کہہ رہے ہیں حکومت ہمیں کچھہ نہیں دیتی تو دوسری طرف چونتیس لاکھہ کے مفت جھولے لگا رہے ہیں-
نمائشوں پر پابندی لگا دی ہے جب کہ وہاں سے اچھی خاصی آمدنی ہو جاتی تھی – اور مہنگے ماحول سے عوام کا خون چوس رہے ہیں-
تیرہ لاکھہ کے پودوں کی ضرورت ہی نہیں تھی – یہ پارک قدرتی طور پر ہی ہرا بھرا ہے-اس کی بجائے اتنی مہنگی ٹکٹ کو سستا کر دیا جاتا تو بہتر تھا-
میری طرح کئی لوگ ایوب پارک جاتے ہوں گے اور انہیں وہاں کے ماحول کا پتہ ہو گا |