![]() |
| | #1 |
| حضرت اسامہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ایک ایسی مجلس کے پاس سے گزرے جس میں مسلمان اور مشرک، بت پر ست اور یہود، سب ملے جلے بیٹھے ہوئے تھے پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں سلام کیا۔ (متفق علیہ) | |
|
| Tags |
| مذاہب, محفل, سلام, والی, کرنا, کئی |
| |