View Single Post
Old 08-10-2010, 09:32 PM   #1
muhammad_ijaz
Default کئی مذاہب والی محفل کو سلام کرنا

حضرت اسامہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ایک ایسی مجلس کے پاس سے گزرے جس میں مسلمان اور مشرک، بت پر ست اور یہود، سب ملے جلے بیٹھے ہوئے تھے پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں سلام کیا۔
(متفق علیہ)
  Reply With Quote