10-11-2011, 03:59 PM
|
| Senior Member | | Join Date: Sep 2008 Location: Lahore Age: 39
Posts: 6,663
Contact Number: 03009441339, 03334146191 Program / Discipline: Engineering Class Roll Number: BME-01083029 (The University Of Lahore) | |
لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں از اشفاق احمد زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢ لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں لیکن مسرتیں، شادمانیاں مستقل ہوتی ہیں . لذتوں کا جسم سے تعلق ہوتا ہے اور خوشیوں کا روح سے ، شادمانی نفس اور وجود سے ہٹ کر ہوتی ہے - یہ نفس سے جنگ کا دوسرا نام ہوتا ہے - نفس سے جنگ روح کو خوشی عطا کرتی ہے جب کے خواہشات کے آگے سر تسلیم خم کرنے سے جسمانی لذتیں میسر آتیں ہیں روح کو بالیدگی نہیں ملتی
از اشفاق احمد زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢ |