![]() |
لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں از اشفاق احمد زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢ لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں لیکن مسرتیں، شادمانیاں مستقل ہوتی ہیں . لذتوں کا جسم سے تعلق ہوتا ہے اور خوشیوں کا روح سے ، شادمانی نفس اور وجود سے ہٹ کر ہوتی ہے - یہ نفس سے جنگ کا دوسرا نام ہوتا ہے - نفس سے جنگ روح کو خوشی عطا کرتی ہے جب کے خواہشات کے آگے سر تسلیم خم کرنے سے جسمانی لذتیں میسر آتیں ہیں روح کو بالیدگی نہیں ملتی از اشفاق احمد زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢ |
| All times are GMT +5. The time now is 07:03 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.