![]() |
| ||||||
| Islam Full of Islamic Stuff |
![]() |
| | Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
| |
| | #1 |
| حضرت ابو عمار ہ برا بن عازب بیان کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم فرمایا : (۱) مریض کی عیادت کرنے (متفق علیہ)(۲) جنازوں میں شریک ہونے (۳) چھینک مارنے والے کی چھینک کا جواب دینے (۴) ضعیف و ناتواں کی مدد کرنے (۵) مظلوم کی مدد اور فریاد رسی کرنے (۶) سلام کو پھیلانے اور ( 7 ) قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے کا ۔ | |
|
![]() |
| Tags |
| مثالی, معاشرہ, بنانے, سات, والی, چیزیں |
| Thread Tools | Search this Thread |
| Display Modes | Rate This Thread |
| |