![]() |
مثالی معاشرہ بنانے والی سات چیزیں حضرت ابو عمار ہ برا بن عازب بیان کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم فرمایا : (۱) مریض کی عیادت کرنے (متفق علیہ)(۲) جنازوں میں شریک ہونے (۳) چھینک مارنے والے کی چھینک کا جواب دینے (۴) ضعیف و ناتواں کی مدد کرنے (۵) مظلوم کی مدد اور فریاد رسی کرنے (۶) سلام کو پھیلانے اور ( 7 ) قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے کا ۔ |
| All times are GMT +5. The time now is 10:43 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.