حضرت ابو عمار ہ برا بن عازب بیان کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم فرمایا : (۱) مریض کی عیادت کرنے
(۲) جنازوں میں شریک ہونے
(۳) چھینک مارنے والے کی چھینک کا جواب دینے
(۴) ضعیف و ناتواں کی مدد کرنے
(۵) مظلوم کی مدد اور فریاد رسی کرنے
(۶) سلام کو پھیلانے اور
( 7 ) قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے کا ۔
(متفق علیہ)