بے نظیر پروگرام کے تحت کمپیوٹرائیزڈ مویشی حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: تم اس امارات و حکمرانی کے بارے میں ان لوگوں کو بہتر پاؤ گے جو اس کو سب سے زیادہ ناپسند کرتے ہوں گے (متفق علیہ)
ظاہر ہے کہ جو حکمرانی کا لالچ رکھے گا وہ برا شخص ہو گا – اور ایسی ہی حرکتیں کرے گا جیسی ہمارے حاکم کرتے ہیں – چاہئیے تو یہ ہے کہ ایسا نظام بنائیں جو خیانت کرنے والوں کو پکڑ سکے – لیکن ایسا آئیڈیا تو مائیکروسوفٹ والوں نے بھی نہیں سوچا ہو گا جیسا یہ ہے
اخبار جہاں کے شکریے کے ساتھہ
Last edited by thecool; 15-09-2010 at 11:06 PM.
Reason: article attached
|