View Single Post
  #1  
Old 15-09-2010, 07:08 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default بے نظیر پروگرام کے تحت کمپیوٹرائیزڈ مویشی

حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: تم اس امارات و حکمرانی کے بارے میں ان لوگوں کو بہتر پاؤ گے جو اس کو سب سے زیادہ ناپسند کرتے ہوں گے (متفق علیہ)

ظاہر ہے کہ جو حکمرانی کا لالچ رکھے گا وہ برا شخص ہو گا – اور ایسی ہی حرکتیں کرے گا جیسی ہمارے حاکم کرتے ہیں – چاہئیے تو یہ ہے کہ ایسا نظام بنائیں جو خیانت کرنے والوں کو پکڑ سکے – لیکن ایسا آئیڈیا تو مائیکروسوفٹ والوں نے بھی نہیں سوچا ہو گا جیسا یہ ہے

اخبار جہاں کے شکریے کے ساتھہ

Name:  Computerized Mawaishi.jpg
Views: 124
Size:  85.8 KB



Last edited by thecool; 15-09-2010 at 11:06 PM. Reason: article attached
Reply With Quote