|
| ![]() |
Urdu Poetry Share Poetry here,Just for the poetry loving students... |
![]() |
| Thread Tools | Search this Thread | Rate Thread | Display Modes |
#1
| ||||
| ||||
![]() ![]() اب رونا کیا غم کرنا کیا اک بات تھی ہونی ہو کے رہی،اب رونا کیا غم کرنا کیا نازک تھا بُہت دل ٹوُٹ گیا، اب اس کا ماتم کرنا کیا جو دل کے افُق پر اُبھرا تھا اور جس سے دُنیا روشن تھی اک تارا تھا جو ٹوُٹ گیا ، اب روشنی مدھم کرنا کیا ہمدردو اتنا کام کرو، یہ چاند بُجھا دو، تارے بھی جب قسمت مین اندھیا رے ہوں، تو رات یہ پوُنم کرنا کیا ہم پیار تُمہی سے کرتے ہیں، اس راز سے دُنیا واقف ہے یہ راز تو کوئی راز نہیں، اس راز کا محرم کرنا کیا دُنیا نے ہیمیں آزاد کیا اور قید میں میری دُنیا ہے اس جام مین اپنا عالم ہے، بے گانہ عالم کرنا کیا وہ ساتھ نہیں تو کیا رونا، اور رونے سے بھی ہوگا کیا جس آنکھ میں اُس کا عکس چھُپا، اس آنکھ کو پُرنم کرنا کیا یہ سونا چاندی اور موتی، یہ جیتے جی کے ساتھی ہیں ملنا ہے کفن ہی جب آخر، کمخواب و ریشم کرنا کیا جب من کی تار شکستہ ہو، اور ساری سوچیں رنجیدہ جس گیت میں کوئی لے بھی نہ ہو، اس گیت کا سرگم کرنا کیا یہ پھول اور بارش اور خوُشبُو، ہر شخص کو اچھے لگتے ہیں جب ساتھ نہیں ہے میت مرا، بیکار یہ موسم کرنا کیا اب پاپ اور پپن کی تفسیریں، لوگوں نے عجب سی گھڑ لی ہیں جب پیار فقط جسموں سے ہو، روحوں کا سنگم کرنا کیا یہ لوگ صبا دیوانے ہیں، جھکتے کو اور جھکاتے ہیں جو سجدہ ریز ہو پہلے سے اس گردن کا خم کرنا کیا |
#2
| ||||
| ||||
![]() hmmmmmmmm nyc ....................
__________________ پتا نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھ اور ساتھی کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ پیار، محبت، اعتماد، دوستی کوئی چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی۔ (اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "عکس" سے) |
![]() |
Tags |
رونا, کیا, کرنا |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
| |
![]() | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Asif Ali Zardari was ready to arrest on 1st December, یکم دسمبر کی رات صدرزرداری اپنی گرفتاری کے لئے تیار تھے | .BZU. | Urdu Articles | 0 | 06-12-2011 11:25 PM |
internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا | .BZU. | Tech world | 0 | 24-05-2011 11:17 AM |
Betiyan bhi tu Maon Jaisi hoti hain; بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں | .BZU. | Urdu Poetry | 0 | 09-05-2011 03:08 PM |
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:27 PM |
شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:22 PM |