08-10-2010, 09:32 PM | #1 |
کئی مذاہب والی محفل کو سلام کرنا حضرت اسامہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ایک ایسی مجلس کے پاس سے گزرے جس میں مسلمان اور مشرک، بت پر ست اور یہود، سب ملے جلے بیٹھے ہوئے تھے پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں سلام کیا۔ (متفق علیہ) | |
Tags |
مذاہب, محفل, سلام, والی, کرنا, کئی |
|