![]() |
| |
| | #1 |
| بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم چند باتوں میں تو کوئی شک نہیں ہونا چاہئیے – وہ یہ کہ جب حضرت حسین اپنی والدہ کی قبر پر گئے تھے تو انہوں نے وہاں سجدہ نہیں کیا ہو گا – جیسے ہمارے کئی لوگ کرتے ہیں – اور نہ انہوں نے اپنی والدہ کی قبر کو آمدنی کا ذریعہ بنایا تھا – جیسے ہمارے ہاں قریب قریب ہر مزار آمدنی کا ٹھیک ٹھاک ذریعہ ہے – اور حضرت حسین نے تو دین کی خاطر سب کچھہ قربان کر دیا تھا - جب کہ ہماری اکثریت تو پانچ وقت کی نماز تک نہیں پڑھتی | |
|
![]() |
| Tags |
| banana, jaez, kya, mizar |
| |