|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rating: | Display Modes |
11-08-2011, 05:28 AM | #1 |
Suraha Saba, ayat 40,41; جِنّات کی عبادت وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلَائِكَةِ أَهَؤُلَاء إِيَّاكُمْ كَانُوا يَعْبُدُونَ اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہی ہیں جو تمہاری عبادت کیا کرتے تھے قَالُوا سُبْحَانَكَ أَنتَ وَلِيُّنَا مِن دُونِهِم بَلْ كَانُوا يَعْبُدُونَ الْجِنَّ أَكْثَرُهُم بِهِم مُّؤْمِنُونَ وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کی عبادت کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے . Surah Saba, 40,41 | |
Tags |
ayat, جِنّات, saba, suraha, عبادت, کی |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|