اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان
اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان
اسامہ بن لادن امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھے
امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو امریکی فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔ صدر اوبامہ نے یہ اعلان وائٹ ہاوس میں میڈیا سے اپنے براہ راست خطاب کے ذریعے کیا۔ صدر باراک اوبامہ نے کہا کہ امریکی فوج کی ایک ٹیم نے یہ آپریشن پاکستان کے علاقے ایبٹ آباد میں کیا جہاں اسامہ بن لادن ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی لاش امریکی فوج نے حاصل کر لی ہے۔ امریکہ کو گیارہ ستمبر دو ہزار ایک میں دہشت گردی کے واقعات سے پہلے سے اسامہ بن لادن کی تلاش تھی۔ گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے روز نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہونے والے دہشت گردی کے حملوں میں تین ہزار سے زائد افراد مارے گئے تھے۔ ان واقعات کے بعد سے اسامہ امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھے۔ بن لادن کی ہلاکت کی خبر ملتے ہی وائٹ ہاوس کے باہر لوگ جمع ہو گئے اور انہوں نے خوشی میں نعرے لگائے۔
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
Re: اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان
(CNN) -- The mastermind of the worst terrorist attack on American soil is dead, U.S. President Barack Obama announced late Sunday night, almost 10 years after the attacks that killed almost 3,000 people.
Osama bin Laden -- the longtime leader of al Qaeda -- was killed by U.S. forces in a mansion outside the Pakistani capital of Islamabad along with other family members, a senior U.S. official told CNN.
In an address to the nation late Sunday night, Obama called bin Laden's death "the most significant achievement to date in our nation's effort to defeat al Qaeda."
Best view in Firefox Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.