View Single Post
Old 24-03-2011, 09:02 AM   #1
سورج سے باتيں
AcI33L AcI33L is offline 24-03-2011, 09:02 AM


ميں نے سورج سے پوچھا۔ تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑي آ ب و تاب ميں ہوتے ہو۔ تمہاري کرنوںسے محسوس ہوتا ہے جيسے تم خوشي سے مسکرا رہے ہو۔ ليکن مغرب ميں تمہيں کيا ہو جاتا ہے کہ مرجھائے ہوئے پھول کي طرح لگتے ہو؟

سورج بولا
!
مجھے مشرق کي عادتيں اچھي لگتي ہيں۔ ما ں باپ کا ادب،بڑوں کا احترام، شرم و حياءاور پردہ ۔۔۔
اسلئے خوش ہوتا اور مسکراتا ہوں۔ مگر مغرب کي بے حجابي ديکھ کر شرم سے ڈوب جاتا ہوں۔
ميں نے پوچھا تم مغرب کے ملکوں ميں بھي نکلتے ہو۔ کہنے لگا غور سے ديکھنا کئي کئي روز ميرے چہرے پر دھند کا نقاب رہتاہے۔


 
AcI33L's Avatar
AcI33L
Toddler

Join Date: Mar 2011
Posts: 10
Program / Discipline: Islamic Studies
Class Roll Number: adeelahmad007@ymail.com
Views: 1248
Reply With Quote