|
#1
| ||||
| ||||
![]() ملتی ہے نظر اوّل اٹھتے ہیں حجاب آخر ہوتا ہے محبت میں یوں خانہ خراب آخر کیا اس کے تصور میں حوروں کی جوانی ہے؟ واعظ نے لگایا کیوں داڑھی میں خضاب آخر آتجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے طاؤس و رباب اوّل ، طاؤس و رباب آخر اِک خط جو کبھی میں نے بیرنگ انہیں بھیجا بیرنگ ہی آیا ہے اس خط کا جواب آخر زاہد کو سکھا دیجئے آداب یہ مجلس کے پیتے ہیں شراب اوّل، کھاتے ہیں کباب آخر جیتے ہیں نہ مرتے ہیں، مرتے ہیں نہ جیتے ہیں کیا اس سے بھی بڑھ کر ہے، دوزخ کا عذاب آخر تو شوق سے بھر جیبیں لیکن نہ بھُلا اس کو دینا نہ پڑے تجھ کو رشوت کا حساب آخر اک میں ہی تو محفل میں تھا اُن کا تمنّائی مجھ پر ہے مجید ان کا کیوں آج عتاب آخر |
![]() |
Tags |
یہ, مجلس, آداب, gunjial, دیجئے, شاہد, سکھا |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
| |
![]() | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا | .BZU. | Tech world | 0 | 24-05-2011 11:17 AM |
Betiyan bhi tu Maon Jaisi hoti hain; بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں | .BZU. | Urdu Poetry | 0 | 09-05-2011 03:08 PM |
جس مجلس میں ذکر نہ ہو وہ باعث حسرت ہو گی | muhammad_ijaz | Islam | 0 | 04-10-2010 07:08 PM |
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:27 PM |
شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:22 PM |