20-09-2010, 10:28 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
سینما کو ٹیکس معاف اور گھروں سے وصولی "
اور جب کوئی بے حیائی کا کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے بزرگوں کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے اور خدا نے بھی ہم کو یہی حکم دیا ہے۔ کہہ دو خدا بےحیائی کے کام کرنے کا ہرگز حکم نہیں دیتا۔ بھلا تم خدا کی نسبت ایسی بات کیوں کہتے ہو جس کا تمہیں علم نہیں
sura7 aya=""28""
گھریلو بجلی کے بلوں پر اتنا زیادہ ٹیکس لیا جا رہا – جب کہ ٹیکس صرف کمرشل بلوں پر ہونا چاہئیے – اور سینما جو خالص کمرشل جگہ ہے اس کو ٹیکس معاف کر دیا گیا ہے – کیا پاکستان بنانے کا مقصد شیطانی کاموں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا ؟ |