19-09-2010, 03:43 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
سابق وزیر اعظم جمالی کا ڈاکٹر قدیر کے بارے انکشاف "
جمالی صاحب وہ شخص ہیں جن کے الفاظ میں نے خود ٹی وی پر سنے تھے کہ مشرف میرے باس ہیں اور میں ان کا پی ایس او ہوں (پبلک سٹاف افسر) – تب جمالی وزیر اعظم تھے – لیکن موجودہ انکشاف کرنے کا ہوش انہیں بہت دیر سے آیا ہے – اپنی برطرفی کے بعد انہوں نے یہ کیوں نہ بتایا – شوکت عزیز جانے کے بعد بھی نہیں بتایا – پھر مشرف کے جانے کے بعد بھی نہیں بتایا – مشرف کو گئے ہوئے دو سال ہو گئے تو اب جمالی یہ انکشاف کر رہے ہیں – یہ ان کی وطن سے محبت کی نشانی تو نہیں ہے |