View Single Post
  #1  
Old 19-09-2010, 03:43 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default سابق وزیر اعظم جمالی کا ڈاکٹر قدیر کے بارے انکشاف

"

جمالی صاحب وہ شخص ہیں جن کے الفاظ میں نے خود ٹی وی پر سنے تھے کہ مشرف میرے باس ہیں اور میں ان کا پی ایس او ہوں (پبلک سٹاف افسر) – تب جمالی وزیر اعظم تھے – لیکن موجودہ انکشاف کرنے کا ہوش انہیں بہت دیر سے آیا ہے – اپنی برطرفی کے بعد انہوں نے یہ کیوں نہ بتایا – شوکت عزیز جانے کے بعد بھی نہیں بتایا – پھر مشرف کے جانے کے بعد بھی نہیں بتایا – مشرف کو گئے ہوئے دو سال ہو گئے تو اب جمالی یہ انکشاف کر رہے ہیں – یہ ان کی وطن سے محبت کی نشانی تو نہیں ہے



Reply With Quote