04-10-2010, 05:54 AM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
جئے سندھ متحدہ محاذ کی سیکولر سوچ اللہ کی پناہ ان جیسے ملک دشمن لوگوں سے – بزرگوں نے پاکستان کو اسلامی ملک بنانے کے لئے قربانیاں دی تھیں نہ کہ سیکولر بنانے کے لئے – ہمیں خود کش حملوں کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے – لیکن یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے – جسے ہمیں خود حل کرنا چاہئیے نہ کہ نیٹو ہمارے اوپر فضائی حملے کرتی رہے – باشعور سندھیوں اور پاکستانیوں کو جسمم جیسی ملک دشمن تنظیموں سے ہوشیار رہنا چاہئیے – پنجاب سامراج نے سندھ کے سمندر سے کتنے ہیرے نکال کے عوام میں تقسیم کئے ہیں ؟ اگر کرپشن کی ہے تو حکمرانوں نے کی ہے – اللہ انہیں ہدایت دے – یہ ملک توڑنے والی باتیں کیوں کر رہے ہیں ؟ |