BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Daily News And halat-e-hazra (http://bzupages.com/15-daily-news-halat-e-hazra/)
-   -   جئے سندھ متحدہ محاذ کی سیکولر سوچ (http://bzupages.com/f15/%CC%C6%FF-%D3%E4%CF%AA-%E3%CA%CD%CF%C0-%E3%CD%C7%D0-%98-%D3-%98%E6%E1%D1-%D3%E6%8D-12045/)

muhammad_ijaz 04-10-2010 05:54 AM

جئے سندھ متحدہ محاذ کی سیکولر سوچ
 
اللہ کی پناہ ان جیسے ملک دشمن لوگوں سے – بزرگوں نے پاکستان کو اسلامی ملک بنانے کے لئے قربانیاں دی تھیں نہ کہ سیکولر بنانے کے لئے – ہمیں خود کش حملوں کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے – لیکن یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے – جسے ہمیں خود حل کرنا چاہئیے نہ کہ نیٹو ہمارے اوپر فضائی حملے کرتی رہے – باشعور سندھیوں اور پاکستانیوں کو جسمم جیسی ملک دشمن تنظیموں سے ہوشیار رہنا چاہئیے – پنجاب سامراج نے سندھ کے سمندر سے کتنے ہیرے نکال کے عوام میں تقسیم کئے ہیں ؟ اگر کرپشن کی ہے تو حکمرانوں نے کی ہے – اللہ انہیں ہدایت دے – یہ ملک توڑنے والی باتیں کیوں کر رہے ہیں ؟

http://piczasso.com/i/haqc2.gif


All times are GMT +5. The time now is 09:08 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.