14-07-2010, 08:18 AM
|
| | | Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 | |
اسرائیل کا لیبیا کے امدادی جہاز کا محاصرہ اسرائیل کا لیبیا کے امدادی جہاز کا محاصرہ یروشلم: اسرائیلی جنگی جہازوں نے امداد لے جانے والے لیبیا کے جہاز کا محاصرہ کرکے مواصلاتی نظام جام کردیا۔ قذافی فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر یوسف سوان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے امدادی جہاز زبردستی روک کر مصر کی بندرگاہ العرش لے جانے کا حکم دیا لیکن جہاز کے کپتان نے مصر جانے سے انکار کرتے ہوئے امدادی سامان غزہ کے محصورین تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا۔
انکار کے بعد اسرائیلی بحریہ کے جہازوں نے امدادی جہاز کا محاصرہ کرلیا اور اس کا مواصلاتی نظام منجمد کردیا۔ یوسف سوان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز جہاز اور اس کے عملے کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔ قذافی فاؤنڈیشن کا امدادی جہاز دو ہزار ٹن خوراک، دوائیں اور دیگر طبی سامان لیکر ہفتے کو یونان سے روانہ ہوا تھا۔ EL-ARISH: A Libyan aid ship originally destined for the Palestinian territory of Gaza is now expected to dock at an Egyptian port on Wednesday, an Egyptian security official told media.
"The Libyan aid ship will arrive tomorrow morning at the port of El-Arish," the official said, speaking late Tuesday on condition of anonymity.
"It has received authorisation from Egyptian authorities to unload its cargo" at El-Arish, the official added.
Israeli warships are warily shadowing the ship, the Amalthea, which was chartered by a Libyan charity and was intent on breaching Israel's naval blockade of Gaza. |