BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan Right Header

Register FAQ Community Calendar New Posts Navbar Right Corner
HOME BZU Mail Box Online Games Radio and TV Cricket All Albums
Go Back   BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan > Welcome to all the Students > Daily News And halat-e-hazra

Daily News And halat-e-hazra National & Intentional Daily News


 
 
Thread Tools Search this Thread Rating: Thread Rating: 1 votes, 5.00 average. Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
  #4  
Old 17-03-2011, 11:53 PM
thecool's Avatar
Senior Member


 
Join Date: Apr 2009
Location: Multan
Posts: 1,163
Contact Number: Push me a PM if you really need
Program / Discipline: Alumni
Class Roll Number: ---
thecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond repute
Default Re: Raymond Davis Paid Up To 20 Crores In Blood Money (Diyat) To Victims Familes; ’ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا‘

اس وقت میرا دل چاہ رپا رہا ہے کہ کاش کہ میں پاکستانی نہ ہوتا اور اگر ہوتا تو کاش کہ پارٹیشن کے وقت ہی سرحد پر دفن ہوگیا ہوتا نہ مجھے سقوط ڈھاکہ کا ذخم چاٹنا پڑتا اور نہ ہی قدم قدم پر موجود ان مردان جمہوریت کے مکروہ عزائم کا سامنا کرنا پڑتا۔

شاید آپ سوچ رہے ہوں کہ ایسا کیا ہوگیا۔ ؟ ، تو سنیے آج ہم نے مغرب کے سامنے ان کے تلوے چا ٹتے ہوئے ایک غلام قوم ہونے کا مزید ثبوت دے دیا۔۔ آج ہم نے ثابت کردیا کہ امریکہ سہی کہتا ہے کہ ہم ڈالر پاور اور اقتدار کے لیے ماں تو کیا پورا خاندان بیچ سکتے ہیں ، کوئی بھی ہمیں ایک گرین کارڈ کی جھلک دکھا کر ہم سے فیملی پیکچ انجوائے کر سکتا ہے

ارے ارے ، آپ کہ چہرے کا رنگ کیوں بدلنے لگا ؟ غصہ آرہاہے ؟؟ جناب یہ اول فول نہیں حقیقت ہے اور اسی لیے کڑوی ہے آج ہمیں بحیثیت قوم اپنے پاکستانی اور جمہوری ہونے پر شرم آنی چاہیے کہ عزت ماب امریکی ریمنڈ ڈیوس ہماری عدلیہ اور اس بے غیرت سسٹم پر لعنت بھیجتا ہوا رہا ہوگیا۔۔۔

کہاں ہیں وہ امن پسند ، کہاں ہیں وہ سلمان تاثیر کے قتل پر اپنی خواتین کو کالا لباس پہنانے والے کہاں ہیں وہ مختاراں مائی کی لٹی عزت کی کمائی کھانے والی این جی اوز ، کہاں ہیں وہ اسلام اسلام کا راگ الاپنے والے ، کہاں ہیں وہ 98 فیصد کے تلوے چاٹ کر دو فیصد کی گردن پر ان کی حقوق کی چھری رکھنے والے ؟ کہاں ہیں وہ جو کل تک سعودیہ میں غیروںکو انصاف انصاف کی دہائی دیتے تھے ، کہاں ہے جو مکے ہلا ہلا کر کمزوروں کو فرعونی لہجے میں ڈراتے تھے ، کہاں ہے وہ جو انصاف کے نام پر کھڑے ہوئے اور مصالحت کی گود میں جا بیٹھے ، کہاں ہیں وہ زمین کے غلام جو آٹھ سال سے دہشت گردی کے چکر میں دہشت پھیلا رہیں ہیں، خیر ان سے شکوہ بھی کیا یہ تو پارٹیز میں اپنی فیملیوں کی تجارت ڈیل کے نام پر کرتے نہیں شرماتے کیوں کہ ان کے نزدیک قومی مفاد پر ذاتیات بھی قربان ، کم از کم ظاہرا تو ایسا ہی ہے ورنہ سب جانتے ہیں خاک کو خاک میں ملانے والے خاکی انسان ہی ہوتے ہیں ، کسی کی کھال خاک کی ہوتی ہے اور کسی کی انا۔

آج ہمیں یہ عزم کرلینا چاہیے کہ ہم کلی طور پر امریکہ کے باج گزار ہیں ، وہ ہمیں قتل کریں ، ہمارے گھروں میں گھسیں ، ہماری خلوت گاہوں میں برہنہ رقص کریں ، ہمیں گاجر کھلائیں ، چھڑی سے بات کریں یا تڑ ی سے ، ہم اف تک نہیں کریں گے ، بھاڑ میں گئی غیرت ملت کی باتیں ویسے بھی عملاً ہمیں غیرت کی نہیں ڈالر کی ضرورت ہے انھیں بھی جو گو گو کرتے ہیں اور انھیں بھی جودو دو کرتے ہیں ، انھیں بھی جو نو گو بناتے ، اور انھیں بھی جو ان کے ساتھ بستے اور ہستے ہیں،

عدلیہ ، کا سورج گہنا نہ جائے اس فیصلے کی تاریکی سے، لیکن نہیں کل بھی یہی ہوگا کوئی ریمنڈ قتل کرے گا،کوئی شمائلہ خودکشی کرے گی اور ہمارا فنی طور پر خراب بے غیرت نظام امن کی فاختہ آڑائے گا، آئے آج بھارت سے باڑدر ختم کریں اور امن کی آشا کا ننگا ناچ گھر گھر شروع کریں ،کیا رکھا ہے اب حیا ، غیرت جیسی دقیانوسی باتوں میں ، آئے کھل کے بے حمیتی کے گیت گائیں امریکہ اور ریمنڈ زندہ بادہ، پاکستانی غیرت۔۔۔ اب آپ خود سمجھدار ہیں ۔۔

Reply With Quote
 

Tags
معافی, blood, crores, davis, diyat, بعد, familes, money, ریمنڈ, رہا‘, paid, raymond, victims, ڈیوس, ’ورثاء, کی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Meri Qismat main bhi aisa koi sajda karday; میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے .BZU. Urdu Poetry 0 06-09-2011 06:21 AM
internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا .BZU. Tech world 0 24-05-2011 11:17 AM
Betiyan bhi tu Maon Jaisi hoti hain; بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں .BZU. Urdu Poetry 0 09-05-2011 03:08 PM
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ Gunjial Daily News And halat-e-hazra 0 02-10-2010 12:27 PM
شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ Gunjial Daily News And halat-e-hazra 0 02-10-2010 12:22 PM

Best view in Firefox
Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting
Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.

All times are GMT +5. The time now is 03:06 AM.
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.