21-11-2012, 07:06 PM
|
| | | Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 | |
Babe Jannat, Bahishti Darwaza ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیں ۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے ۔
یہ کون سا جنت کا دروازہ ھے جو ہر سال کے بعد کھلتا ھے ۔
میرے رب کی حقیقی جنت کا دروازہ قیامت آنے کے بعد کھلے گا اور سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھولا جائے گا ۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے داخل ہوں گے۔ اور با بے فرید کے دربار پے ہر سال جو دوازہ کھلتا ھے ۔ اس میں اللہ تعالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور جنت کے دوازے کی توہین ھے ۔
اور یہ دوازہ جنت کا نہیں شرک اکبر کا دوازہ ھے ۔
جو اللہ تعالی نے جنت بنائی اس کے دوازہ پر جنتیوں کا سلام کے ساتھ اسقبال کیا جائے گا ۔ اور اس با بے کے دربار پے اس شرک کے دوازے پر پولیس ڈندوں سے استقبال کرتی ھے ۔اور کتنے لوگ زخمی اور مر جاتے ہیں ،، بھایئوں کچھ خدا خوف کرو ، آ جاؤ اس 1 اللہ کی طرف !! |