View Single Post
Old 29-09-2010, 05:41 PM   #1
نام نہاد ثقافتی تقریبات
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline 29-09-2010, 05:41 PM

کون سی دوستی اور کیسا رشک ؟ دنیا میں پاکستان کی عزت بری طرح خراب ہو چکی ہے – ہمیں ڈالر پرست قوم سمجھا جاتا ہے - اس طرح کی ثقافتی تقریبات کا ایک اسلامی ملک میں کیا کام ہے – ان میں آدھے لباس میں کرتب دکھائے جاتے ہیں – کسی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہماری قوم کی روایت نہیں ہے – ہماری اپنی اسلامی تعلیمات اور ہمارے بزرگوں کے تجربات اتنے روشن ہیں کہ ہمیں غیروں کے تجربات کے پیچھے جانے کی ضرورت ہی نہیں ہے-




 
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz
Grown up punk

Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
Views: 954
Reply With Quote