![]() |
نام نہاد ثقافتی تقریبات کون سی دوستی اور کیسا رشک ؟ دنیا میں پاکستان کی عزت بری طرح خراب ہو چکی ہے – ہمیں ڈالر پرست قوم سمجھا جاتا ہے - اس طرح کی ثقافتی تقریبات کا ایک اسلامی ملک میں کیا کام ہے – ان میں آدھے لباس میں کرتب دکھائے جاتے ہیں – کسی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہماری قوم کی روایت نہیں ہے – ہماری اپنی اسلامی تعلیمات اور ہمارے بزرگوں کے تجربات اتنے روشن ہیں کہ ہمیں غیروں کے تجربات کے پیچھے جانے کی ضرورت ہی نہیں ہے- http://piczasso.com/i/u3nyk.gif |
| All times are GMT +5. The time now is 07:32 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.