| چھوڑ دو سندھ کارڈ، کشمیر کارڈ، بلوچ کارڈ، پنجاب کارڈ 
21-09-2010, 09:58 PM
"
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
sura49 aya=""13""
اس طرح کی خبریں پڑھ کر دل رونے لگتا ہے – عقل سے کام لینا چاہئیے اور یہ باتیں نہیں کرنی چاہئیں – اس طرح کے مظالم صرف بلوچوں کے ساتھہ نہیں ہو رہے – بلکہ ملک کے ہر حصے میں ہو رہے ہیں – اسے صرف بلوچوں کے ساتھہ جوڑ کر معاذ اللہ معاذ اللہ ملک توڑنے والی باتیں نہیں کرنی چاہئیں – قیامت کے دن کیا منہ دکھاؤ گے ان شہیدوں کو جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت اپنا سب کچھہ قربان کیا 
Last edited by .BZU.; 21-09-2010 at 10:23 PM..
Reason: link removed from image
| muhammad_ijaz Grown up punk Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |