BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Urdu Articles (http://bzupages.com/320-urdu-articles/)
-   -   چھوڑ دو سندھ کارڈ، کشمیر کارڈ، بلوچ کارڈ، پنجاب کارڈ (http://bzupages.com/f320/%8D%AA%E6%9A-%CF%E6-%D3%E4%CF%AA-%98%C7%D1%8F%A1-%98%D4%E3-%D1-%98%C7%D1%8F%A1-%C8%E1%E6%8D-%98%C7%D1%8F%A1-%81%E4%CC%C7%C8-%98%C7%D1%8F-11567/)

muhammad_ijaz 21-09-2010 09:58 PM

چھوڑ دو سندھ کارڈ، کشمیر کارڈ، بلوچ کارڈ، پنجاب کارڈ
 
"http://dl6.glitter-graphics.net/pub/...zdppw469yv.gif

لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
sura49 aya=""13""

اس طرح کی خبریں پڑھ کر دل رونے لگتا ہے – عقل سے کام لینا چاہئیے اور یہ باتیں نہیں کرنی چاہئیں – اس طرح کے مظالم صرف بلوچوں کے ساتھہ نہیں ہو رہے – بلکہ ملک کے ہر حصے میں ہو رہے ہیں – اسے صرف بلوچوں کے ساتھہ جوڑ کر معاذ اللہ معاذ اللہ ملک توڑنے والی باتیں نہیں کرنی چاہئیں – قیامت کے دن کیا منہ دکھاؤ گے ان شہیدوں کو جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت اپنا سب کچھہ قربان کیا

http://piczasso.com/i/frvkk.gif


.BZU. 21-09-2010 10:27 PM

Re: چھوڑ دو سندھ کارڈ، کشمیر کارڈ، بلوچ کارڈ، پنجاب کارڈ
 
Only the one,, قرآن و سنت کی روشنی میں پاکستان کارڈ


All times are GMT +5. The time now is 11:09 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.