View Single Post
Old 16-09-2010, 07:32 PM   #1
پاکستان کے بگڑے ہوئے بزرگ
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline 16-09-2010, 07:32 PM

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرتے رہو اور اس کے رستے میں جہاد کرو تاکہ کامیابی پاؤ - جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس روئے زمین کا سب مال ومتاع ہو اور اس کے ساتھ اسی قدر اور بھی ہو تاکہ قیامت کے روز عذاب (سے بچنے) کا بدلہ دیں تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا


قصوری صاحب کو اگر جدوجہد کرنی ہے تو پاکستان میں قرآن و سنت کے نفاذ کے لئے کرنی چاہئیے – جو کہ پاکستان بنانے کا مقصد تھا – یہ اس مشرف کی وکالت کر رہے ہیں جو موجودہ خراب حالات کا اہم ذمہ دار ہے –
اخبار جہاں کے شکریے کے ساتھہ





 
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz
Grown up punk

Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
Views: 1337
Reply With Quote