BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan

BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan (http://bzupages.com/)
-   Urdu Articles (http://bzupages.com/320-urdu-articles/)
-   -   پاکستان کے بگڑے ہوئے بزرگ (http://bzupages.com/f320/%81%C7%98%D3%CA%C7%E4-%98%FF-%C8%90%9A%FF-%C0%E6%C6%FF-%C8%D2%D1%90-11394/)

muhammad_ijaz 16-09-2010 07:32 PM

پاکستان کے بگڑے ہوئے بزرگ
 
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرتے رہو اور اس کے رستے میں جہاد کرو تاکہ کامیابی پاؤ - جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس روئے زمین کا سب مال ومتاع ہو اور اس کے ساتھ اسی قدر اور بھی ہو تاکہ قیامت کے روز عذاب (سے بچنے) کا بدلہ دیں تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا


قصوری صاحب کو اگر جدوجہد کرنی ہے تو پاکستان میں قرآن و سنت کے نفاذ کے لئے کرنی چاہئیے – جو کہ پاکستان بنانے کا مقصد تھا – یہ اس مشرف کی وکالت کر رہے ہیں جو موجودہ خراب حالات کا اہم ذمہ دار ہے –
اخبار جہاں کے شکریے کے ساتھہ

http://piczasso.com/i/f9bdp.jpg



All times are GMT +5. The time now is 01:11 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.