![]() |
ميرا طوطي کب بولے گا Meera tooti kab bolay ga ميرا طوطي کب بولے گا کب وہ اپنا منہ کھولے گا بھوکے رہ جائيں گے بلے بندر روٹي کو تولے گا انڈے سارے گندے نکلے پنچھي اپنے پر تولے گا اس دنيا ميں دينا ہوگا اس دنيا ميں جوجو لے گا کھينچ ليا ہے ہاتھ جو اپنے پاؤں وہ پھيلا کر سولے گا ناگن بل ميں جا بيٹھي ہے بين پہ کس کا من ڈولے گا ساتھ سبھي نے چھوڑ ديا ہے ساتھ وہ اب ميرے ہولے گا آيا ہے کچھ وقت ہي ايسا ہوجائے گا جو بولے گا آدمي اپنے گھر کا تالا اپني آہٹ سے کھولے گا شاعر غيرت کا مارا ہے شعر سنائے گا رو لے گا آہ نکل جائے گي دل سے واہ نہ کوئي بھي بولے گا_______لول |
| All times are GMT +5. The time now is 03:48 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2026, Jelsoft Enterprises Ltd.