ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم میں نے چند دن پہلے دو تھریڈ پوسٹ کیے تھے- ایک یہ والا تھا اگر برا خواب دیکھیں تو کیا کریں حضرت ابو قتادہ بیان کر تے ہیں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : نیک خواب اور ایک روایت میں ہے اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے پس جو شخص کوئی نا پسندیدہ چیز دیکھے تو وہ اپنی بائیں جانب تین بار پھونک دے اور شیطان سے پناہ مانگے اس لیے کہ یہ خواب اسے نقصان نہیں پہنچآئے گا۔ (متفق علیہ) اور دوسرا بھی اسی طرح تھا – لیکن موڈریٹر دی کول نے یہ دونوں تھریڈ ختم کر دیے ایک مسلمان ہو کر موڈریٹر نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی دو حدیثیں کس طرح ختم کر دیں ، یہ میری سمجھہ سے باہر ہے میں خود بھی کسی جگہ ایڈمن ہوں – میرا یہاں آنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ میرے پاس جو کوئی اسلامی مواد ہے وہ دوسروں سے شئیر کر لوں – لیکن اس طرح کا ماحول کوئی پسندیدہ چیز نہیں ہے – اس سے پہلے میں خوبصورتی کے لئے بسم اللہ کا چمکنے والا لنک دیتا تھا ، وہ بھی ایک مہربان نے ختم کر دیا – اب میں نے فیس بک کی طرف ہی توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے – ان شاء للہ اس فورم پہ ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی |
Re: ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی 1 Attachment(s) this is your that post.. http://bzupages.com/25509-post159.html Ap apni marzi say yahan per aye thay, apni marzi say ja rahay hain.. Allah hafiz sir!:smiley_notworthy: Attachment 20002 |
Re: ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی lo kar lo gal.. ay tuhada mama lagda ay? |
Re: ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی aray ijaz bhai yay face book buhat beqaar hai ... anyways app ki marzi hai ... app ka net hai jahain marzi jahian ,, ALLAH haffiz ... aur cool bhai mubarak hu app ki taraqi hu gai ... party kab mile gi |
Re: ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی Quote:
|
Re: ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی Quote:
Quote:
or bzu ap ek title kam kyoun ho gaya ha.......:knit::knit: |
All times are GMT +5. The time now is 09:59 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.